کارگل

14مارس
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

شعبہ مکاتب اثنا عشریہ کے مسؤل و عالمی شہرت یافتہ اور معروف قاری قرآن حجت الاسلام شیخ محمد طہٰ شاعری نے اس پروگرام میں جج کے فرائض انجام دیئے جبکہ اخوند محمد امین رکن شعبۂ مکاتب اثنا عشریہ نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

21نوامبر
مرحوم مولانا شیخ غلام حسن واعظی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مرحوم مولانا شیخ غلام حسن واعظی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے متولی اور سابق مرکزی امام جمعہ کرگل اور قاضی القضاۃ مرحوم مغفور حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسن واعظی (رحمۃ اللہ علیہ) نے مختصر علالت کے بعد سنیچر کے شب پوین میں واقع اپنے رہائش گاہ پر اپنی آخری سانسیں لی۔

17ژانویه
کرگل میں سخت سردی کے باوجود ایام فاطمیہ کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت

کرگل میں سخت سردی کے باوجود ایام فاطمیہ کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت

دوسری طرف آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین کی جانب سے بھی زینبیہ حال حیدری محلہ میں ایّام فاطمیہ کے مجالس کا اہتمام کیا گیا، جس میں علماء اور خطباء نے خواتین کے لئے مجالس میں خطاب فرمایا اور جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

09ژانویه
ہزارہ شیعہ نسل کشی کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل سراپا احتجاج

ہزارہ شیعہ نسل کشی کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل سراپا احتجاج

مظاہرہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ سے نماز جمعہ کے بعد شروع ہوا اور کرگل مین بازار سے ہوتے ہوئے واپس حوزہ علمیہ چوک پر اختتام پذیر ہوا ۔اس دوران مظاہرین دہشتگردی نامنظور ، پاکستان سرکار قاتلوں کو سزاد دو ، شیعہ نسل کشی بند کرو جیسے فلک شگا ف نعرے بلند کررہے تھے ۔