کراچی میں دہشتگردی

12مارس
کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاسبان عزا کے رہنماء سلمان حیدر شہید

کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاسبان عزا کے رہنماء سلمان حیدر شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے سلمان حیدر کو اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر کے باہر اپنی گاڑی سے اتر رہے تھے، انہیں سر اور سینے میں چار گولیاں لگیں، سلمان حیدر کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا