کلام امیر المومنین

25جولای
نہج البلاغہ فصاحت و بلاغت ، سیاست اسلامی کے اسلوب کا خزانہ ہے، مقررین کانفرنس

نہج البلاغہ فصاحت و بلاغت ، سیاست اسلامی کے اسلوب کا خزانہ ہے، مقررین کانفرنس

نہج البلاغہ خلیفة المسلمین شیر خدا حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے صحیح السند خطبات ،خطوط اور زریں اقوال کا مجموعہ ہے فصاحت و بلاغت اور عربی ادب کا عظیم شاہکار ہے۔جس میں تفسیر قرآن ،خالص توحید ،اخلاقیات ،معاشیات ،حقوق بشر اور اسلامی سیاست کے رہنما اصول اور کامیاب زندگی کے بہترین اصول بیان ہوئے ہیں