کورونا وائرس کے پھیلاؤ

05فوریه
رضوی ہاسپٹل ایران کے دس سب سےاعلی ہسپتالوں کی فہرست میں شامل

رضوی ہاسپٹل ایران کے دس سب سےاعلی ہسپتالوں کی فہرست میں شامل

قابل ذکر ہے کہ رضوی ہسپتال ایران کا واحد ہاسپٹل ہے جو کینیڈا کا سب سے قدیمی اور اہم سرٹیفیکٹ ACI(ایکریڈیشن۔ کینڈا انٹرنیشنل) رکھتا ہے اور اس کے علاوہ غیرملکی مریضوں کو بہترین اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے پر جرمنی سے TEMOS سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر چکا ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں غیرملکی باشندے اور زائرین و سیاح علاج و معالجہ کے لئے رضوی ہسپتال آتے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر مریض زنانہ امراض ، ہارٹ سرجری، کینسر اور آنکھوں کی امراض کے علاج کے لئے اس اسپتال میں آتے ہیں

06اکتبر
امام غریب  الغربا کی  شہادت پر مشہد مقدس اور حرم  مطہر سوگوار و عزادار

امام غریب الغربا کی شہادت پر مشہد مقدس اور حرم مطہر سوگوار و عزادار

ایران کے اہلسنت مذہب سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں، روضہ مقدس کے مختلف مقامات پر اردو اور عربی زبان میں بھی پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔