کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام، ایرانی نیول کمانڈر نے سینٹ پیٹرزبرگ اجلاس،ایران، روس، آذربائیجان اور قازقستان کے نیول سربراہان شرکت

07اکتبر
کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام علاقائی ممالک کے پاس ہونا چاہئے، ایڈمرل شہرام

کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام علاقائی ممالک کے پاس ہونا چاہئے، ایڈمرل شہرام

ایرانی نیول کمانڈر نے سینٹ پیٹرزبرگ اجلاس میں کہا کہ بحیرہ خزر کی سیکورٹی، عسکری تعاون اور علاقائی فیصلے صرف مقامی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہیں، اور کسی غیر ملکی طاقت کو یہاں مداخلت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے