گنجائش

31می
افغانستان میں جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل عمل میں لانا ضروی چاہیے، رہبر معظم انقلاب

افغانستان میں جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل عمل میں لانا ضروی چاہیے، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔

26ژوئن
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ،وزیرخارجہ

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ،وزیرخارجہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تعین کرنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یا پولیٹیکل؟ دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کے لئے تو استعمال نہیں کیا جا رہا؟، جہاں تک تکنیکی پہلووٴں کا تعلق ہے تو ہمیں 27 نکات دئیے گئے، وہ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ 27 میں سے 26 نکات پر ہم نے مکمل عملدرآمد کر لیا ہے

22ژانویه
امت میں مشترکات کا فروغ ہمارا بنیادی ہدف ہے جس میں ناصبیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں، علامہ امین شہیدی

امت میں مشترکات کا فروغ ہمارا بنیادی ہدف ہے جس میں ناصبیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمِ اسلام کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مل کر مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو شیعہ سنی مشترکات، اختلافات کی نسبت کہیں زیادہ ہیں۔جبکہ ہندو، یہودیت، عیسائیت، بدھ مت اور سکھ مذاہب میں انسانی حوالہ سے اشتراک کے باوجود فکری، اخلاقی، نظریاتی اور عقائد کے حوالہ سے اختلاف موجود ہے۔

26دسامبر
فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے، آن لائن ویڈیو کانفرنس

فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے، آن لائن ویڈیو کانفرنس

حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی حمایت بانی پاکستانی کے اصولوں کا بنیادی جز ہے ۔ اسرائیل سے تعلقات قائد اعظم اور پاکستان کے نظریہ سے انحراف ہے ۔ فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کی مشہور ومعروف میڈیا شخصیات، کالم نگاروں اور سماجی و یوتھ رہنماءوں نے فلسطین فاءونڈیشن پاکستان کے تحت منعقدہ آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔