ہلال

01می
رؤیت ہلال

رؤیت ہلال

CCD دوربین کے ذریعہ چاند کی شعاعوں کو کمپیوٹر میں منعکس کیاجاتاہے اور پھر کمپیوٹر اس ریکارڈ شدہ معلومات کی روشنی میں ہمارے سامنے چاند کی تصویر پیش کرتاہے ۔ تو کیا اس طرح چاند کی تصویر کو دیکھ لیناکافی ہے ؟ اور آلے کے ذریعے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟