یوم پاکستان

23مارس
ملکی ترقی، استحکام کےلئے ضروری ہے کہ قرارداد پاکستان اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل کیا جائے، قائد ملت جعفریہ

ملکی ترقی، استحکام کےلئے ضروری ہے کہ قرارداد پاکستان اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل کیا جائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ 23 مارچ یوم پاکستان ہمیں یوم تجدید عہد کے طور پر نہ صرف منانا چاہیے بلکہ قرارداد پاکستان کے مقاصد ، اصول اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل پیراہوکر ملک کو دوبارہ پٹڑی پر واپس لوٹانا ہے تاکہ جن مقاصد کےلئے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دی گئیں وہ مقصد اور اقبال کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوسکے

23مارس
صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت نے پیغام میں کہا کہ ہمیں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا ہوگا، معاشرے میں عدم مساوات کم کرنے، خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، خصوصی افراد کے حقوق کی فراہمی، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مزید کام کرنا ہے۔

24مارس
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

آج کا دن عوام کو حب الوطنی کی طرف متوجہ کرتا ہے، ملک میں آئین کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی توجہ طلب ہیں۔

23مارس
ملک بھر میں ’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

ملک بھر میں ’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

یہ دن 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ یہ قرارداد لاہور منٹو پارک میں میں پیش کی گئی جہاں اس کی یادگار کے طور پر مینار پاکستان تعمیر کیا گیا۔

23مارس
23 مارچ یوم پاکستان ملک کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مولانا محمد حسین حیدری

23 مارچ یوم پاکستان ملک کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مولانا محمد حسین حیدری

پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی قیادت میں بڑی جدوجہد، بزرگوں کی قربانیوں کے بعد قائم ہوئے۔

22مارس
۲۳ مارچ تجدید عہد کا دن ہے، علامہ اشفاق وحیدی

۲۳ مارچ تجدید عہد کا دن ہے، علامہ اشفاق وحیدی

اگر پاکستان کی عوام کا سر فخر سے بلند نظر آتا ہے تو پاک آرمی کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں ھے