یوکرین جنگ، روس، روس کو بڑے جغرافیائی فائدۓ،فوجی اور مالی دباؤ آخرکار انہیں مجبور کر سکتا ہے،

21نوامبر
یوکرین کے لیے مہنگا امن منصوبہ

یوکرین کے لیے مہنگا امن منصوبہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے جس میں کریمیا اور دونباس کو روسی علاقے کے طور پر تسلیم کرنے کی بات شامل ہے۔ اگرچہ یوکرین کو اس کی باضابطہ منظوری دینا لازمی نہیں، لیکن امریکہ نے واضح کر دیا ہے کہ اب فیصلہ زلنسکی کے ہاتھ میں ہے