یکجہتی فلسطین کانفرنس

24آوریل
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام “یکجہتی فلسطین کانفرنس” کی تیاریاں مکمل

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام “یکجہتی فلسطین کانفرنس” کی تیاریاں مکمل

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام آج مقامی ہوٹل میں ''یکجہتی فلسطین کانفرنس'' منعقد ہوگی۔