23 مارچ یوم تجدید عہد

23مارس
23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: 1947ء کے بعد پاکستان میں آنے والے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئیں۔

22مارس
پاکستان کے قیام کے اغراض و مقاصد میں اسلامی ریاست اور مسلمانوں کی سیاسی و معاشی ترقی اور پرُ امن فضا کا قیام شامل ہیں، قائد ملت جعفریہ

پاکستان کے قیام کے اغراض و مقاصد میں اسلامی ریاست اور مسلمانوں کی سیاسی و معاشی ترقی اور پرُ امن فضا کا قیام شامل ہیں، قائد ملت جعفریہ

ہمیں اس عظیم دن یہ عہد کرنا ہوگا کہ مل کر پاکستان کو ترقی یافتہ بنا ئینگے اور کوروناجیسے چیلنجزکامقابلہ کرینگے، بدامنی‘ لاقانونیت‘ شہری آزادیوں کی بندش ‘ مہنگائی اور دیگر عوامی مشکلات حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، اسلامی، فلاحی اور جمہوری ریاست کا خواب لے کر میدان میں اترنے والے آج کیوں بنیادی انسانی و شہری حقوق سے محروم کئے جارہے ہیں۔ موجودہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ملک کی مقننہ، ایگزیکٹو، عدلیہ، سرکردہ دانشور اور سرکردہ علماءمل بیٹھیں اور ایک بات پر متفق ہو کر قوم کی رہنمائی کریں اور حکمت عملی مرتب کریں۔