، سینیٹر اعجاز احمد چودھری، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ

26می
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے گرفتار تمام کارکنان رہا

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے گرفتار تمام کارکنان رہا

لانگ مارچ میں شرکت سے روکنے کیلئے لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز احمد چودھری، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔