اقلیتوں کے حقوق

02ژانویه
اقلتیوں کے حقوق کا ہر صورت دفاع کریں گے۔صدرمملکت عارف علوی

اقلتیوں کے حقوق کا ہر صورت دفاع کریں گے۔صدرمملکت عارف علوی

انہوں نے یہ بات اقلیتی رکن قومی اسمبلی نند لال ملہی کی قیادت میں اقلیتوں کے وفد سے کراچی کے گورنرہا وس میں ملاقات کے دوران کہی۔صدرمملکت نے کہاکہ صوبہ سندھ مذہبی ہم آہنگی اوربرداشت کے حوالہ سے طویل تاریخ کا امین ہے

11آگوست
مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کومکمل طورپرتسلیم کرتا ہے، صدرمملکت

مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کومکمل طورپرتسلیم کرتا ہے، صدرمملکت

صدرعارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی کی نگرانی کیلئے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل کی، حکومت پاکستان اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کوششیں کرتی رہی ہے، میثاقِ مدینہ میں بھی تمام مذہبی گروہوں کو یکساں مذہبی اور سیاسی حقوق کی ضمانت دی گئی تھی، ہمارا مذہب اسلام بھی اقلیتوں کے حقوق کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے۔