آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، علوی گرگانی،جعفر سبحانی اور نوری ہمدانی

01فوریه
حوزہ علمیہ قم کے بزرگ مجتہدین عظام کا آیت اللہ العظمیٰ صافی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حوزہ علمیہ قم کے بزرگ مجتہدین عظام کا آیت اللہ العظمیٰ صافی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

قم میں موجود بزرگ مجتہدین عظام آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، علوی گرگانی،جعفر سبحانی اور نوری ہمدانی نے اپنے تعزیتی پیغامات میں آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی قدس سرہٗ کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہیں۔