بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی

17می
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کا مولانا سید باقر حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کا مولانا سید باقر حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

انہوں کہا کہ حجۃ الاسلام سید باقر حسین نقوی نے اپنی بابرکت زندگی مخلصانہ علمی و عملی مجاہدت و کوشش اور باصلاحیت افراد اور نفوسِ مستعدہ کی تربیت میں گزاری۔