امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
























انہوں نے نگران کونسل کے اراکین کی رہبر معظم سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لئے پلیٹ فارم اور ماحول میسر کرنا چاہئے۔ جمہوری معاشروں میں انتخابات میں عوام کی کثیر شرکت کو جمہوریت کا حسن قرار دیا جاتا ہے۔