نیتن یاہو کی پریشانی
دینی تعلیمی مراکز کے لئے مواقع آستان قدس رضوی کے متولی نے دینی تعلیمی مراکز کے لئے مواقع اور ساتھ ہی درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور دینی احکامات سے دلچپسی رکھنے والوں خاص طور سے نوجوانوں کی بڑی تعداد دینی مراکز اور علماء کے لئے ایک بڑا موقع ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ دینی علوم اور دین کی تبلیغ کر سکتے ہيں ۔
حجت الاسلام مروی نے کہا کہ اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی تأسیس کے حوالے سے آستان قدس رضوی کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے،اس مقدس آستانہ کی بنیا دی ذمہ داری یونیورسٹیاں یا اسکول قائم کرنا نہيں ہے بلکہ اس کی ذمہ داری زائر اور زیارت کے امور پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ ہے
آستان قدس رضوی کے متولی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود کفیل ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں ۔
دین اسلام اور مذہب شیعہ کے اصولوں کا عقلی دفاع اور ان کی تشریح سید مرتضیٰ کی ایک اور نمایاں خصوصیت ہے، اگر ہم اس جلیل القدر عالم دین کی صفات و خصوصیات کو بیان کرنا چاہیں تو ایک لمبی فہرست بن جائے گی
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے عالم آل محمد تعلیمی سافٹ ویئر کی تقریب رونمائی، اسلامی تعلیمات و ثقافت میں ، انسانوں کو گمراہی سے بچانے کی اہمیت کا ذکر کیا اور کہا کہ اسلامی تعلیمات کی نشر و اشاعت کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں ، ذوق اور تخلیقی توانائيوں سے استفادہ ، توفیق الہی اور نعمت خدا وندی ہے اور آستان قدس رضوی کا نوجوانوں کا ادارہ ، اس اہم ذمہ داری کو پورا کر رہا ہے ۔
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ نہم دی یا ۲۹ دسمبر کی تاریخ رہبر انقلاب اسلامی کی روشن فکری اور مدبرانہ اقدامات کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھی جائے گي کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے فتنوں اور سازشوں کے دور میں اپنے بیانات،اتنبہات اورسعہ صدر کے ساتھ ساتھ بردباری،بصیرت صبر اور مدبرانہ قیادت سے دوہزار نو کے فتنے کو ناکام بنایا تھا۔