صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























حجۃ الاسلام ابراهیمیان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیه کے عہدیداران اپنی دینی اور مذہبی ذمہ داریوں کو دل سے قبول کرتے اور نبھاتے ہیں، کہا کہ زندگی کے تمام معاملات بالخصوص مدیریت و سربراہی میں اخلاقیات کا سبق قرآن کریم اور اہل بیت (ع) کی سیرت سے سیکھنا چاہیئے۔