حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضی الموسوی

01ژانویه
آج کے یزید کے سامنے اگر کوئی ڈٹا ہے تو رہبر معظم کے پیروکار کھڑے ہیں،علامہ سید رضی الموسوی

آج کے یزید کے سامنے اگر کوئی ڈٹا ہے تو رہبر معظم کے پیروکار کھڑے ہیں،علامہ سید رضی الموسوی

انہوں نے حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات حاضرہ آپ کے سامنے ہیں امیر المومنین نے وصیت کیا تھا کہ ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دینااور ظالم کے مقابل کھڑے رہناآج مولا کے جملے کی صحیح عکاسی کوئی کررہا ہے تووہ ایران ہے آج ظالم کے سامنے کوئی حقیقی معنوں میں ڈٹا ہوا ہے تووہ ایران ہے سید حسن نصراللہ اس جملے کی مصداق بن کر اسرائیل و امریکہ کے سامنے سینہ سپر ہے آج کے یزید کے سنے اگر کوئی ڈٹا ہے تو رہبر معظم کے پیروکار کھڑے ہیں۔

25دسامبر
محمد علی جناح وہ مرد قلندر تھا جس نے آزاد ملک کا مسلمانوں کا خواب پورا کیا/ایران اس وقت دنیا میں ایک مصلح کا کردار ادا کررہا ہے، علامہ سید رضی موسوی

محمد علی جناح وہ مرد قلندر تھا جس نے آزاد ملک کا مسلمانوں کا خواب پورا کیا/ایران اس وقت دنیا میں ایک مصلح کا کردار ادا کررہا ہے، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|امام جماعت مسجد کشمیریاں لاہور نے کہا کہ اسرائیل گریٹر اسرائیل کے قیام کی خاطرآگے بڑھتا جارہا ہے اب تک عرب امارات میں سیروتفریح کے بہانے پچاس ہزار یہودی داخل ہوچکےہیں.

04دسامبر
ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام عراق یمن سب کو تباہ کردیا گیا آج سمجھ آرہی ہے گریٹر اسرائیل کا قیام کیوں وجود میں آرہا ہے سعودی عرب میں ایک نیا شہر بنایا جارہا ہے نیون سٹی کے نام سے یہ قلب اسلام کے وسط میں بن رہا ہے ایک ایران ہے جو چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے باقی کسی ملک کو پروا نہیں ہے.