حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

16نوامبر
مرحوم علامہ طباطبائی ایک ہمہ جہت شخصیت، جدت پسند اور با بصیرت تھے، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

مرحوم علامہ طباطبائی ایک ہمہ جہت شخصیت، جدت پسند اور با بصیرت تھے، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

انہوں نے علامہ طباطبائی کی قرآنی اور تفسیری جہت کو ان کی شخصیت کے اہم پہلوؤں میں قرار دیا اور کہا: قرآن کریم کے پہلے مفسر خود پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تھے اور بعد میں مختلف افکار و نظریات کی آمد کے مطابق تخصصی طور پر لوگوں نے قرآن مجید کی تفسیر کی۔