حرم جناب زینب کے متولی مهندس محسن حرب

18اکتبر
جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح، رونمائی کے لئے تیار

حرم جناب زینب کے متولی مهندس محسن حرب نے بھی یہ خبر دی ہے کہ جناب زینب کی نئی ضریح کا افتتاح کرنے کے لئے بہت خاص مراسم رکھے جائیں گے جو آپ کی عظیم شخصیت کے شایان شان ہوں۔