دمشق

26فوریه
حرم حضرت زینب (س) میں نیمہ شعبان کی تقریب کا انعقاد

حرم حضرت زینب (س) میں نیمہ شعبان کی تقریب کا انعقاد

شام میں رہبر معظم آیت اللہ "سید علی خامنه‌ای" کے دفتر نے حرم سیده زینب (س) کی مسجد میں ایک پُرشکوہ تقریب کا آغاز کیا جس میں شام کی مذھبی و ثقافتی شخصیات کے ساتھ علماء اور عاشقان اہلبیت (ع) کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

20ژانویه
دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید

دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید

رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں "المیزہ" نامی علاقے پر آج صبح صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد شامی شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

07سپتامبر
دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

ہزاروں حسینی اور زینبی پروانوں نے دمشق میں حضرت رقیہ (س) کے روضے سے لے کر ریف دمشق میں واقع زینبیہ میں حضرت زینب (س) کے حرم مبارک تک چہلم حسینی کی یاد میں پیادہ روی کی۔

11فوریه
انقلاب اسلامی ایران کی فتح عصر حاضر کی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے،ڈائریکٹر جنرل ابراہیم سعید

انقلاب اسلامی ایران کی فتح عصر حاضر کی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے،ڈائریکٹر جنرل ابراہیم سعید

دمشق یونیورسٹی کے فلسطینی استاد محمد بحیصی کا کہنا تھا کہ '' یہ انقلاب مظلوم ملتوں کی امید ہے، ہم فلسطین میں اسلامی جمہوری ایران کے عوام، حکومت اور رہبری (ولایت فقیہ) کی قدر کرتے ہیں، ہم نے آزادی اور مزاحمت مکتب امام خمینی (رہ) سے سیکھی۔''

05دسامبر
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔