شبیر حسین طوری، مولانا ابرار حسین، سید صداقت گل میاں، سید قمر عباس میاں، سید سرفراز علی شاہ، ماسٹر یوسف حسین

28فوریه
کرم کی مختلف سیاسی اور مذہبی تنظیموں نے یکساں نصاب تعلیم کو متنازعہ قرار دیدیا

کرم کی مختلف سیاسی اور مذہبی تنظیموں نے یکساں نصاب تعلیم کو متنازعہ قرار دیدیا

پریس کانفرنس اور مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ حکومت جان بوجھ کر عوام کو مسائل میں الجھانے کیلئے یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں ایک ایسا نصاب تعلیم نافذ کرنا چاہتی ہے، جو کسی صورت قبول نہیں۔