شہر قم، گمنام شھر، حکماء فقھاء اور مجھتدین کی مسکن

16سپتامبر
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم المقدس آمد ، ایک عظیم عالمگیری انقلاب کا آغاز

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم المقدس آمد ، ایک عظیم عالمگیری انقلاب کا آغاز

قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ س کی آمدصدیوں سے یہ شہر دینی علوم کا گہوارہ بنا ہوا ہے۔ یہاں کے علماء اور مجتہدین نے اسلام کی بہت زیادہ خدمت کی