صحابہ

12آگوست
ہم نے صحابہ کو اتنا ماننا ہے جتنا محمدِمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منوایا ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

ہم نے صحابہ کو اتنا ماننا ہے جتنا محمدِمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منوایا ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

یہ جو بل پارلیمنٹ میں پاس ہوا ہے یہ فقط کسی خاص طبقے کی خوشنودی کے علاوہ اور کچھ نہیں

12اکتبر
امہات المومنینؓ کا درجہ اہلبیت علیہم السلام کے بعد  ہے، علامہ ریاض نجفی

امہات المومنینؓ کا درجہ اہلبیت علیہم السلام کے بعد ہے، علامہ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ مکتب اہلبیت میں عام آدمی کی توہین بھی جائز نہیں

09اکتبر
آج تک کسی گستاخ رسول کو موت کی سزا نہیں دی گئی، آیت اللہ سید ریاض نجفی

آج تک کسی گستاخ رسول کو موت کی سزا نہیں دی گئی، آیت اللہ سید ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ توہین رسالت، توہین اہلبیت اطہار، توہین ازواج مطہرات، اور توہین صحابہ پر تو سزائیں موجود ہیں مگر مذہب سے متعلق جرائم میں اللہ تعالیٰ کی توہین کیخلاف کوئی قانون موجود ہی نہیں جبکہ خالق کائنات کی طرف سے مقرر کردہ انبیا و رسل کے بارے قانون ہے°