ظریف

28ژانویه
والدین کی اطاعت کرتے ہوئے بیوی کو مارنا جائز نہیں ہے، حجۃ الاسلام آغا علی اصغر سیفی

والدین کی اطاعت کرتے ہوئے بیوی کو مارنا جائز نہیں ہے، حجۃ الاسلام آغا علی اصغر سیفی

انہوں نے کہاکہ والدین کی اطاعت سے کسی کی زندگی خراب نہ ہو والدین کی اطاعت سے بیوی کے حقوق پائمال نہ ہوں اسی طرح بیوی یا کسی اور کی وجہ سے والدین کے حقوق پائمال نہ ہوں صرف اصلاح کی کوشش کی جائے کی  والدین کی اطاعت کرتے ہوئے بیوی کو مارنا جائز نہیں ہے۔

12نوامبر
مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

حوزه ٹائمز | ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے صدر روحانی کے عزم سے آگاہ کیا اور مسئلہ کشمیر پر ایران کی مستقل حمایت کا بھی اعادہ کیا

11نوامبر
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات

حوزه ٹائمز | پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر باجوا نے آج راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کی سرحدوں کی نگرانی و نظارت، سرحدی مارکیٹوں کی تشکیل کے بارے میں بات چيت ہوئی۔