علامہ حسن رضا ہمدانی، علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، اہلحدیث عالم دین مولانا شکیل الرحمان ناصر، علامہ پروفیسر سید محمود غزنوی

26جولای
محرم میں قیام امن کیلئے امن کاررواں چل پڑا، مساجد و امام بارگاہوں کے دورے کئے جائیں گے

محرم میں قیام امن کیلئے امن کاررواں چل پڑا، مساجد و امام بارگاہوں کے دورے کئے جائیں گے

مولانا عاصم مخدوم نے جامع مسجد کبری نیو سمن آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا امن کارواں کا مقصد مذہبی رواداری کا فروغ ہے، محرم الحرام میں قیام امن کیلئے علما متحرک کردار ادا کریں۔