علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی

21فوریه
علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات

وفد میں علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی اور علامہ شیر افضل شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات سمیت قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔