غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا”
بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہا کہ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائے شیخ نوروز علی رحمۃاللہ تعالی علیہ کا انتقال ایک سانحہ ہے مرحوم نے اپنی پر برکت زندگی میں لائق طالبعلموں کی تربیت کی مدرسہ جعفریہ کراچی کو ایک خاص معیار کے ساتھ چلایا اور بڑی تعداد میں لائق طالبعلم وہاں سے فارغ ہوئےآپ کی رحلت سے علمی حلقوں میں ایک بہت وسیع خلاء پیدا ہوگیا ہے اور تعلیمی حلقوں میں اداسی چھا گئی ہے۔
شیخ الجامعہ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے فارغ التحصیل طلباء کو اخلاص عمل اپنانے اور حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کا سچا پیروکار بن جانے پر زور دیا آپ نے کہاکہ جامعۃ الکوثر پر حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کا خاص لطف ہے جس کی بدولت یہ ادارہ اپنی ارتقائی منازل تیزی سے طے کر رہا ہے ۔