علامہ مقصود علی ڈومکی

26فوریه
رانی پور میں جشن مولود کعبہ کے مبارک موقع پر اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد+تصاویر

رانی پور میں جشن مولود کعبہ کے مبارک موقع پر اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد+تصاویر

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں ماں باپ کا رشتہ ہو یا شوہر اور بیوی کا رشتہ۔ اس لیے دین مقدس اسلام نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا ہے اور یہ حکم دیا ہے کہ نوجوان نسل کی شادی کے انتظام میں جلدی کی جائے تاکہ انسانی معاشرہ حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہو۔

22فوریه
گوٹھ بشام خان لوہر میں مدرسہ زینب کبری اور حسینیہ فاطمیہ کی افتتاحی تقریب

گوٹھ بشام خان لوہر میں مدرسہ زینب کبری اور حسینیہ فاطمیہ کی افتتاحی تقریب

دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات اور قرآن و سنت اور سیرت اہل بیت ع کے فروغ کے لئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے

13فوریه
علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان کی ذمہ داری سے استعفیٰ دے دیا

علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان کی ذمہ داری سے استعفیٰ دے دیا

انہوں نے کہا کہ جس طرح تنظیمی اصولوں کو پامال کرتے ہوئے تنظیمی دوستوں کو خارج کیا جا رہا ہے اور تنظیمی اہداف کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ تنظیمی دوستوں کے ساتھ روئیے سے دلبرداشتہ ہوکر بطور احتجاج اپنی ذمہ داری سے مستعفی ہو رہا ہوں ۔

03ژانویه
مچ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

مچ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے مچ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

20دسامبر
تحریک منہاج القرآن ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام جوبلی ہال میں عظمت سیدہ فاطمہ(س) کانفرنس کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام جوبلی ہال میں عظمت سیدہ فاطمہ(س) کانفرنس کا انعقاد

حوزہ ٹائمز|کانفرنس کی صدارت تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ کے صدر مخدوم پیر نوید احمد ہاشمی نے کی .