علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، علامہ محمد جمعہ اسدی، علامہ اکبر حسین زاہدی، علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ کاظم بہجتی، علامہ سید احمد کاظمی

01نوامبر
کوئٹہ میں 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ میں 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی و زہرا اکیڈمی کراچی کی طرف سے اور سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی اسکاوٹس کے زیر اہتمام ہزارہ ٹاون کوئٹہ 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد ہوا۔