شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
























اہل تشیع رکن سید حسنین عباس گردیزی کی جگہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محمد اسلم ترین کی جگہ حافظ عمار یاسر اور فیض بخش رضوی کی جگہ ناظم الدین کو ولنٹیئر رکن مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
بھارت کی نسبت پاکستان میں ہندو زیادہ محفوظ ہیں، ہندو رہنما پنڈت بھگت لال کا خطاب
مکاتب فکر کی نمائندگی کے اعتبار سے 4 بریلوی، 4 دیوبندی، 2 اہلحدیث اور 2 شیعہ ارکان ہوتے ہیں، ایک خاتون رکن منتخب کی جاتی ہے جبکہ باقی ٹیکنوکریٹس کو رکنیت دی جاتی ہیں۔
ادارہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا کہنا تھا کہ آج جشن مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں ادارہ میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ہم نے اپنے طلبہ اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مولودِ کعبہؑ کا جشن اس انداز میں منائیں کہ اُن کی اِس خوشی سے کسی کو زندگی ملے، جس پر طلبہ کی بڑی تعداد نے خون عطیہ دینے کا عزم کیا اور شہریوں نے بھی خون کے عطیات دیئے۔