لاہور فلسطینیوں

22اکتبر
لاہور فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر آگیا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

لاہور فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر آگیا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔