مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

25فوریه
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2020 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.