رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























تقریب میں حجاب و عفت کے میدان میں سرگرم 200 خواتین، خدام اور مبلغین نے شرکت کی
علامہ احمد اقبال رضوی نے پشاور میں سانحہ امامیہ مسجد کے خلاف دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی حالیہ کارروائی نے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہو یا بیرون ممالک قومی پلیٹ فارم قاٸد محبوب کی قیادت میں ہر میدان میں قوم کی خدمت کر رہا ہے، یہ دفتر پوری قوم کا دفتر ہے بغیر کسی تنظیمی وابستگی کے دفتر ہر شخص کی خدمت کیلٸے حاضر ہے.
حوزہ ٹائمز|سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرجنرل حسین سلامی نے عراقی وزیردفاع " جمعہ عناد سعدون " کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم یقینی طور پر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے ان کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔