ہمسایہ اسلامی

24می
جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے برادر ملک ایران کا طیارہ مددگار ثابت ہوا، فرح عظیم شاہ

جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے برادر ملک ایران کا طیارہ مددگار ثابت ہوا، فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے ہمسایہ اسلامی ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کیلئے برادر ملک ایران کا فائر فائٹنگ طیارہ بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔