امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب
























سورہ کوثر کی تقابلی تفسیر کے مؤلف حجت الاسلام و المسلمین محمد یعقوب بشوی نے اس موقع پر وفاق ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تفسیر تطبیقی سورہ کوثر، تحقیقی بنیاد پر مبنی پہلی تفسیر ہے جس پر مکمل تقابلی(تطبیقی) انداز میں کام ہوا ہے۔
امت مسلمه پر جوآفتیں اور مصیبتیں پڑھ هی هیں ان کےذمه دار خود مسلمان هی هے۔حرام خوری هرجگه نظرآتی هےدهوکه دهی،فراڈ،خیانت مسلمان معاشرےکی پهچان بن چکی هے