12

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

  • News cod : 12253
  • 02 مارس 2021 - 21:18
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان "15 روزہ وفاق " کی دوسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی دوسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور ولادت حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہم السلام کی مناسبت سے ان کی سیرت طیبہ کے موضوع پرمقالہ جات شامل ہیں.

“15 روزہ وفاق ٹائمز” کی پی ڈی ایف فائل حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

قارئین محترم اس اشاعت میں خصوصی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران میں اہل سنت کی دینی آزادی پر مبنی رپورٹ بھی پڑھیں گے۔

واضح رہے کہ وفاق ٹائمزخبر رساں ادارے نے حال ہی میں اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز برصغیر کے مسلمانوں،دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج کرنے کیلئےکیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12253