15 روزہ وفاق ٹائمز

24ژانویه
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سویڈن میں ہونیوالے توہین قرآن پاک کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ اس سے بڑھ کر کیا انتہاءپسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنیوالی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے

17ژانویه
ولایت فقیہ انبیاء (ع) کی رسالت اور ائمہ معصومین (ع) کی امامت کا تسلسل ہے، حجت الاسلام والمسلمین ادیانی

ولایت فقیہ انبیاء (ع) کی رسالت اور ائمہ معصومین (ع) کی امامت کا تسلسل ہے، حجت الاسلام والمسلمین ادیانی

حجت‌ الاسلام والمسلمین ادیانی نے مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سب سے بڑی نعمت اسلامی نظام کی سربراہی میں ایک عادل، بہادر اور حکیم رہبر کا وجود ہے اور دشمنوں کو نظام ولایت فقیہ سے خوف ہے، کیونکہ 44 سال سے فقیہ جامع الشرائط کی حکومت نے دشمن کو پسپا کر کے رکھا ہے۔

24می
مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ

مرحوم و مغفور آغا عباس موسوی قدس سرہ

مرحوم و مغفور حجۃ الاسلام آغا عباس علیہ الرحمہ نے ترویج دین میں جتنی زحمتیں اٹھائیں ان کی تفصیل اس مختصر سی تحریر میں ممکن نہیں۔ البتہ ہم انتہائی مختصر انداز میں اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر مرحوم کا مختصر تعارف نامہ پیش کرنے کی سعی کریں گے

12مارس
علامہ راحت الحسینی نے شیعہ قومی کانفرنس کی حمایت کا اعلان کردیا

علامہ راحت الحسینی نے شیعہ قومی کانفرنس کی حمایت کا اعلان کردیا

کانفرنس میں سید راحت حسین الحسینی ، ہیئت آئمہ جماعت گلگت اور انجمن امامیہ گلگت کی طرف سے علامہ شیخ نیئرعباس مصطفویٰ کانفرنس میں نمائندگی اور شرکت کریں گے

12مارس
سپریم کورٹ کی کارروائی اور فیصلے بھی اردو میں ہونی چاہیں ، علامہ ساجد نقوی

سپریم کورٹ کی کارروائی اور فیصلے بھی اردو میں ہونی چاہیں ، علامہ ساجد نقوی

سپریم کورٹ کے فیصلے بھی قومی زبان اردو میں تحریر کرائے جانے چاہیں تاکہ سپریم کورٹ میں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد اور اردو زبان کا عملی استعمال و نفاذ ہو تا دکھائی دے ۔

05فوریه
لاہور، یوم کشمیر کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل کی ریلی

لاہور، یوم کشمیر کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل کی ریلی

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی لاہور کے صدر قاسم علی قاسمی کا کہنا تھا کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے، کشمیر میں ظلم پر اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کیا جائے

02ژانویه
ایرانی وفد کی داتا دربار حاضری، علماء کیساتھ نشست میں وحدت کا پیغام دیا

ایرانی وفد کی داتا دربار حاضری، علماء کیساتھ نشست میں وحدت کا پیغام دیا

ایرانی وفد کی سربراہی آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری سیکرٹری جنرل عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی نے کی۔ وفد میں جعفر روناس ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ، مولانا نذیر احمد سلامی، مولانا محسن مشی، مرتضی بیات اور اسماعیل نوری بھی شامل تھے۔

07آگوست
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی آٹھویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

23جولای
شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی طرف سے شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا دارالتلاوہ میں محفل منعقد ھوئی