14

وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا

  • News cod : 12361
  • 04 مارس 2021 - 10:40
وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق المداس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ بروز منگل 8 بجے صبح حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ہوگا جس میں مدارس کے سربراہان شرکت کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المداس الشیعہ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ کو ہوگا۔
مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق المداس کی مجلس عاملہ کا اجلاس 23 مارچ بروز منگل 8 بجے صبح حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ہوگا جس میں مدارس کے سربراہان شرکت کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12361