19

ایران؛آران اور بیدگل شہر کی دینی طالبات نے اپنا خون عطیہ کر دیا+تصاویر

  • News cod : 12755
  • 07 مارس 2021 - 16:43
ایران؛آران اور بیدگل شہر کی دینی طالبات نے اپنا خون عطیہ کر دیا+تصاویر
سال کے آخر میں بلڈبینک میں خون کی کمی ،خون اور خون کی مصنوعات کے لئے طبی مراکز کی مستقل ضرورت کے بارے میں اعلان کیا تھا۔ حوزہ علمیہ حضرت زینب(س)آران اور بیدگل شہر ایران کی طالبات ، اساتذہ اور عملہ نے انسانی ہمدردی اور فلاحی عطیہ دینے کے ایک پروگرام میں حصہ لیااور اپنا خون عطیہ کیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، ایرانی بلڈ ڈونیشن آرگنائزیشن نے؛ سال کے آخر میں بلڈبینک میں خون کی کمی ،خون اور خون کی مصنوعات کے لئے طبی مراکز کی مستقل ضرورت کے بارے میں اعلان کیا تھا۔ حوزہ علمیہ حضرت زینب(س)آران اور بیدگل شہر ایران کی طالبات ، اساتذہ اور عملہ نے انسانی ہمدردی اور فلاحی عطیہ دینے کے ایک پروگرام میں حصہ لیااور اپنا خون عطیہ کیا ہے۔

عطیہ خون ایک نیک عمل ہے،اور اس خون کے عطیات کے ذریعے دیگر انسانوں کی جان بچانے میں نمایاں رول انجام دیا جا سکتا ہے۔اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے آران اور بیدگل شہر کی دینی طالبات نے بلڈ ڈونیشن سینٹر جاکر ضرورت مند مریضوں کے استعمال کے لئے اپنا خون عطیہ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12755