9

چیئرمین قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 13159
  • 11 مارس 2021 - 15:40
چیئرمین قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات+تصاویر
قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ کے چیئرمین آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاہ نے وفد سمیت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آکر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ کے چیئرمین آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاہ نے وفد سمیت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آکر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی ہے.

چیئرمین قومی کمیشن بین المذاہب مکالمہ ساتھ ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی.

آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاہ نے اپنی کتاب بھی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کو پیش کی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13159