26

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل

  • News cod : 13842
  • 22 مارس 2021 - 10:35
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعا کی اپیل
مرکزی دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خود گھر پر قرینطینہ کر لیا ہے۔

احباب اور مومنین سے دعائے صحت کی پر زور اپیل کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13842