6

جامعہ بتول سکھر کی تقریب سنگ بنیاد

  • News cod : 14984
  • 06 آوریل 2021 - 18:53
جامعہ بتول سکھر کی تقریب سنگ بنیاد
تقریب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید حسن نقوی، جامعہ... کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی، مدارس محسن ملت کے مسئول مولانا غلام باقر گھلو، شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنماء ڈاکٹر کرم علی حیدری اور دیگر علمائے شریک تھے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں علماء اور مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تصویری رپورٹ|جامعہ بتول سکھر کی تقریب سنگ بنیاد

تقریب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید حسن نقوی، جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی، مدارس محسن ملت کے مسئول مولانا غلام باقر گھلو،سرپرست مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈاکٹر کرم علی حیدری اور دیگر علمائے شریک تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14984