20

پاکستان میں مدارس کے بنانے والوں میں صف اول میں شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس کا نام ہے،مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی

  • News cod : 16269
  • 27 آوریل 2021 - 16:05
پاکستان میں مدارس کے بنانے والوں میں صف اول میں شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس کا نام ہے،مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی
بزرگ عالم دین مفسر قرآن، سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہاکہ اکستان میں مدارس کے بنانے والوں میں صف اول میں شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس کا نام ہے،مشکل حالات میں جامعۃ المنتظر شروع کیا۔سینکڑوں طلبا آپ کے شاگرد ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ عالم دین مفسر قرآن، سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے جامعۃ الفرات سرگودھا کی طرف سے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ؒ کی ۲۲ ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں مدارس کے بنانے والوں میں صف اول میں شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس کا نام ہے،مشکل حالات میں جامعۃ المنتظر شروع کیا۔سینکڑوں طلبا آپ کے شاگرد ہیں۔میں نے اس مدرسے سے فائدہ اٹھایا ہے جس کی تاسیس مولانا نے کی تھی۔اس وقت موجود تمام مدارس میں جامعۃ المنتظر کا حصہ و کردار ہے اور اس کے بانی وہ ہیں۔انہیں ان تمام تبلیغات کا صلہ ملتا رہے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16269