6

آیت اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

  • News cod : 18979
  • 24 ژوئن 2021 - 22:50
آیت اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ اعرافی کچھ دن پہلے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، ایران کے دینی مدارس کے سربراہ، امام جمعہ قم اور شورای نگہبان کے رکن آیت اللہ اعرافی کچھ دن ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد صحتیاب ہوکر گھر منتقل ہوگئے.

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ اعرافی کچھ دن پہلے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18979