آیت اللہ اعرافی

15آوریل
محورِ مقاومت نے اسرائیل کو اپنے مقبوضہ علاقوں میں ہی گھیر لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

محورِ مقاومت نے اسرائیل کو اپنے مقبوضہ علاقوں میں ہی گھیر لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: دنیا کے مستکبروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ان سے دوبارہ غلطی ہوئی تو غیور ملتِ اسلامیہ کی یہ ضربیں اور بھی کاری اور زیادہ شدید ہوں گی۔

29مارس
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔

10ژانویه
آیت اللہ اعرافی کی علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستانی عوام اور علماء سے تعزیت

آیت اللہ اعرافی کی علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستانی عوام اور علماء سے تعزیت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

06ژانویه
سانحہ کرمان سے تمام منصف انسانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے، آیت اللہ اعرافی

سانحہ کرمان سے تمام منصف انسانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: یہ دراصل داعش کی داستان پر مبنی تکفیری اور تباہ کن افکار ہیں جن کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے اور جن کی بنیادیں بہت کمزور ہیں اور اگر کوئی ان بدذات اور پلید افکار کو بنیاد قرار دے تو اسلامی دنیا کے دو تہائی مسلمان خواہ وہ شیعہ ہوں یا غیر شیعہ، سب کافر ہو جائیں گے۔

27نوامبر
علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں، آیت اللہ اعرافی

علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں، آیت اللہ اعرافی

اگر ان دونوں ممالک کے درمیان گہرے سماجی، ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہوں تو ان سے دنیا میں امن اور تہذیب کے مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں

29جولای
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازہر کو خط؛ قرآن کی توہین کے خلاف مشترکہ ردعمل پر تاکید

آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازہر کو خط؛ قرآن کی توہین کے خلاف مشترکہ ردعمل پر تاکید

انہوں نے تمام حکومتوں، دینی علمی مراکز اور مسلم اقوام کو اسلام اور الہامی مذاہب کی تعلیمات پر مبنی ایک مشترکہ الہی اور توحیدی گفتگو کے لئے بین الاقوام سطح کے فورم کی تشکیل کو ضروری قرار دیا۔

15جولای
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے تبلیغی میدان میں رہبر معظم کی سفارشات پر عمل درآمد کی یقین دہانی

آیت اللہ اعرافی کی جانب سے تبلیغی میدان میں رہبر معظم کی سفارشات پر عمل درآمد کی یقین دہانی

جامعہ مدرسین کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تبلیغ کے سلسلے میں بعض نکات اور احکامات کا اظہار کیا۔ جس کے جواب میں حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے رہبر معظم کی سفارشات اور رہنما اصولوں کو سراہتے ہوئے ان پر عمل درآمد کی کوششوں پر زور دیا۔

07ژوئن
نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

اس ملاقات سے پہلے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فرزند سید محمد رضا سیستانی سے بھی ملاقات کی اور نجف اور قم کے حوزات علمیہ سے متعلق مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

07ژوئن
آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے اساتید پر مبنی وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔