10

خیرپور: مجلس روکی گئی ہم خود پہنچ رہے ہیں مجلس ہوگی علامہ اسد اقبال زیدی

  • News cod : 21837
  • 04 سپتامبر 2021 - 13:58
خیرپور: مجلس روکی گئی ہم خود پہنچ رہے ہیں مجلس ہوگی علامہ اسد اقبال زیدی
انتظامیہ کی جانب سے مجلس عزا روکنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے مومنین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے انشاللہ صوبائ صدر بھی مجلس عزا میں شرکت کریں گے

گوٹھ رحیم بخش وسان جھنڈو مشاخ تحصیل کوٹڈیجی ضلع خیرپور میرس میں مجلس پر پابندی کے خلاف صوبائی صدر نے خود پہنچ کر مجلس کرانے کا اعلان کردیا

انتظامیہ کی جانب سے مجلس عزا روکنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے مومنین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے انشاللہ صوبائ صدر بھی مجلس عزا میں شرکت کریں گے تمام ضلعی کابینہ اور تحصیل، مومنین انجمنیں علماء کرام اور جوانوں سے صبح ۹ بجے مجلس عزا میں بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

واضح رہے کہ صوبائی صدر اضلاع کے دورجات منسوخ کر کے کل سیہون سے خیرپور میرس پہنچیں گے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21837