7

جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر کی کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات

  • News cod : 25823
  • 28 نوامبر 2021 - 11:10
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر کی کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقامت گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اس وقت کراچی کے دورے پر ہیں اور مختلف دینی اور سماجی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق،جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کراچی میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقامت گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گيا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25823

ٹیگز