11

شہید ضیاء الدین کی برسی پر گلگت میں کانفرنس

  • News cod : 27555
  • 04 ژانویه 2022 - 12:55
شہید ضیاء الدین کی برسی پر گلگت میں کانفرنس
کانفرس سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل شیخ میرزا علی, آرگنائزر گلگت ڈویژن شیخ قیصر عباس, رکن اسمبلی ایوب وزیری, سابق وزیر دیدار علی, صدر انجمن امامیہ بلال حسین, رئیس ہیئت آئمہ جماعت آغا اختر رضوی اور شیخ شرافت ولایتی کی خطاب کیا.
وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل گلگت, جعفریہ یوتھ اور جے ایس او گلگت ڈویژن کی جانب سے شہید ولایت آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے “فکر شہید رضوی کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام, عہدیداران اور کاکنان نے شرکت کی.
کانفرس سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل شیخ میرزا علی, آرگنائزر گلگت ڈویژن شیخ قیصر عباس, رکن اسمبلی ایوب وزیری, سابق وزیر دیدار علی, صدر انجمن امامیہ بلال حسین, رئیس ہیئت آئمہ جماعت آغا اختر رضوی اور شیخ شرافت ولایتی کی خطاب کیا.
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27555